متعددمقامات سے نقدی ‘زیورات سمیت قیمتی سامان غائب

متعددمقامات سے نقدی ‘زیورات  سمیت قیمتی سامان غائب

تتلے عالی(نامہ نگار)مرالی والہ میں اسدکے گھرسے ایک لاکھ روپے نقدی، دو انگوٹھیاں،دو بالیاں چوری ہو گئیں،

تتلے عالی میں غلام حسین کا60ہزار مالیتی بکرا چوری ،طور شریف میں عبدالکریم کا موبائل ،فیض کی بلانمبری موٹر سائیکل ،پگالہ خورد مسجد سے ایک لاکھ90ہزر مالیتی ٹوٹیاں چوری ہو گئیں۔ کوٹ بلال سے زکی عباس کا موبائل گراؤنڈ سے چوری ہوگیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں