امام زین العابدین ؓکے یوم وصال پر سالانہ تقریب آج ہوگی

امام زین العابدین ؓکے یوم  وصال پر سالانہ تقریب آج ہوگی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفٰیؐ کے زیراہتمام آج بعد نماز مغرب جامع مسجد رضائے مصطفیؐ عالم چوک میں اسیرِ کربلا حضرت سیدنا امام زین العابدین ؓکے یوم وصال کی سالانہ دعائیہ تقریب ہوگی۔

مولانا پیر داؤد رضوی وطن عزیز ،عالم اسلام بالخصوص فلسطین و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیئے خصوصی دعا کریں گے ۔تمام آئمہ کرام بھی اپنے خطباتِ جمعہ میں امام زین العابدین ؓکی سیر ت مبارکہ پر روشنی ڈالیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں