وہابا گینگ گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

وہابا گینگ گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار )پولیس تھانہ ہیڈمرالہ نے وہابا گینگ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کا مالِ مسروقہ برآمد کر لیا ۔

ملزموں کی نشاندہی پر 14 مقدمات ٹریس کئے گئے جبکہ ان کے قبضے سے 3 لاکھ 24ہزار روپے کا مالِ مسروقہ اور 2لاکھ 31 ہزار روپے برآمد کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں