سیالکوٹ :جولائی میں ترقیاتی کاموں کیلئے بجلی بندش کا شیڈول
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ڈی او کنسٹرکشن کی پریس ریلیز کیمطابق ان علاقوں کی 6,9,13, 16, 20, 23, 27,30, جولائی کو سرکلر روڈ، گھنہ، رنگپورہ، رسول پورہ، بڈیانہ ایکسپریس، لنگڑے والی، پوراں ہیراں، نیکا پورہ، گوپالپور، اوورا، ویڑن، وریو، کنٹ ہاؤسنگ، فیڈرز اور 6,9,13,16 جولائی کو ولانے ، فیڈر صبح8 بجے سے لیکر دوپہر ایک بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
ایس ڈی او کنسٹرکشن کی پریس ریلیز کیمطابق ان علاقوں کی 6,9,13, 16, 20, 23, 27,30, جولائی کو سرکلر روڈ، گھنہ، رنگپورہ، رسول پورہ، بڈیانہ ایکسپریس، لنگڑے والی، پوراں ہیراں، نیکا پورہ، گوپالپور، اوورا، ویڑن، وریو، کنٹ ہاؤسنگ، فیڈرز اور 6,9,13,16 جولائی کو ولانے ، فیڈر صبح8 بجے سے لیکر دوپہر ایک بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔