ضلعی مساجد کمیٹی کا اجلاس‘ 6این او سیز جاری کرنے کی منظوری

ضلعی مساجد کمیٹی کا اجلاس‘ 6این او  سیز جاری کرنے کی منظوری

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)ذیشان ندیم کی زیر صدارت ضلعی مساجد کمیٹی کا اجلاس، 18 کیسز کا جائزہ، 6 این او سیز جاری کرنے کی منظوری دی گئی

جبکہ 4 کیسز میں تازہ رپورٹس طلب کر لی گئیں۔ 7 کیسز کو قواعد و ضوابط پورے نہ ہونے پر منسوخ کردیا گیااور 1 کیس کو قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد آئندہ اجلاس میں دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...