صدر ڈی سی کالونی کی ایف آئی اے مقدمہ میں ضمانت منظور
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم اور عبہر گل پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ایف آئی اے مقدمہ میں ڈی سی کالونی کے صدر امجد سلیم بٹ کی درخوا ست پر سماعت کرتے ہو ئے انکی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم اور عبہر گل پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ایف آئی اے مقدمہ میں ڈی سی کالونی کے صدر امجد سلیم بٹ کی درخوا ست پر سماعت کرتے ہو ئے انکی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments