کامونکے :اوباش کی دوشیزہ سے زیادتی

کامونکے :اوباش کی  دوشیزہ سے زیادتی

کامونکے (نامہ نگار )اوباش نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی نو کی سترہ سالہ لڑکی دکان پر خریداری کیلئے جارہی تھی کہ اسد نامی نوجوان نے زبردستی ویرانے میں لیجاکر درندگی کا نشانہ بنادیا۔ واہنڈو پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی نو کی سترہ سالہ لڑکی دکان پر خریداری کیلئے جارہی تھی کہ اسد نامی نوجوان نے زبردستی ویرانے میں لیجاکر درندگی کا نشانہ بنادیا۔ واہنڈو پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...