عملہ صفائی کاتنخواہیں الاؤنسز سوشل سکیورٹی کارڈ نہ ملنے پردھرنا

 عملہ صفائی کاتنخواہیں الاؤنسز سوشل سکیورٹی کارڈ نہ ملنے پردھرنا

حافظ آباد(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) ستھرا پنجاب ایجنسی کے سینٹری ورکرز نے تنخواہیں ، الاؤنسز اورسوشل سکیورٹی کارڈ نہ دینے کیخلاف ہڑتال کرتے ہوئے فوارہ چوک میں احتجاجی دھرنا دے دیا۔

ورکرز نے کہا ستھر اپنجاب کے ایک ایک ورکرسے چارچار بندوں کا کام لیا جارہاہے اسکے باوجود نہ انہیں بروقت پوری تنخواہ دی جاتی ہے اور نہ ہی الاؤنسز اور حفاظتی سامان جبکہ دوسال گزرنے کے باوجود انہیں ابھی تک سوشل سکیورٹی کارڈ بھی فراہم نہیں کئے جاسکے۔دوسری جانب آر ایم رضوان کا کہنا ہے کہ ایم ڈی ستھراپنجاب کے بیرون ملک ہونے پر ورکرز کی تنخواہیں لیٹ ہورہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...