نارواسلوک پر ایس ڈی او کوہٹا دیاگیا‘3ماتحت ملازمین بھی معطل

نارواسلوک پر ایس ڈی او کوہٹا  دیاگیا‘3ماتحت ملازمین بھی معطل

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)صارفین اور ماتحت عملہ سے ہتک آمیز رویہ پر ایس ڈی او فاروق گنج سب ڈویژن رشید خان کو ہٹا کر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا۔

ایس ڈی او نے سابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرزگیپکو شعیب بٹ کے بجلی کنکشن کو اختیارات سے تجاوز پر منقطع کردیا تھاجو گیپکو اتھارٹی اور اعلیٰ افسروں کی مداخلت پر بحال کیا گیا لیکن ایس ڈی او نے اگلے ہی روز دوبارہ کنکشن منقطع کردیا جس پر گیپکو حکام نے ایس ڈی او کو ہٹاکر اسکے ماتحت 3 ملازمین کو بھی معطل کردیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...