پیر اجمل رضا اورناصر چیمہ نے پٹرول پمپ کا افتتاح کیا
راہوالی(نمائندہ دنیا)ممتاز عالم دین پیر اجمل رضا قادری اور ایم اے ناصر چیمہ نے ڈی ایچ اے گوجرانوالہ میں پٹرول پمپ کا افتتاح کیا۔
شاہد نذیر چدھڑ ،چودھری شہاب عاصم کی زیرسرپرستی پٹرل پمپ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ایم اے حلقہ پی پی 59ناصر چیمہ ،جاوید اقبال چدھڑ ،سیٹھ طارق ، عاصم سہیل ،میاں عدنان ،میاں عمران ، استخار ڈھانجہ ، ارشد ورک ، ملک فاروق ،کامران کامی ،آغا ناصر و دیگر مہمان موجود تھے ۔ پیر اجمل رضا قادری نے خطاب میں کہا حرام رزق کمانے والوں کی دعا بھی قبول نہیں ،ہمیشہ رزق حلال کی کوشش کرنی چاہیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments