ایک شخص نے اغوا کر لیا

ایک شخص نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)اوباش ملزم نے خاتون کو اغوا کر لیا ،تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے عابد علی کی بیوی نازیہ بیگم کو امتیاز احمد نے اغوا کر لیا اور گھر سے 2 لاکھ رو پے اورآدھا تولہ طلائی زیورات بھی چرا کرلے گئے۔

اوباش ملزم نے خاتون کو اغوا کر لیا ،تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے عابد علی کی بیوی نازیہ بیگم کو امتیاز احمد نے اغوا کر لیا اور گھر سے 2 لاکھ رو پے اورآدھا تولہ طلائی زیورات بھی چرا کرلے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...