بچے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار

بچے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)تھانہ بڈیانہ کے ایس ایچ اوعرفان ڈھلوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کے مقدمے میں مطلوب ملزم جمشید کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ بڈیانہ کے ایس ایچ اوعرفان ڈھلوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کے مقدمے میں مطلوب ملزم جمشید کو گرفتار کرلیا۔ رابطہ کرنے پر پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا ،ملزم کوگرفتار کر کے مزیدتفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...