اپر چناب نہر میں نہاتے 14 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

 اپر چناب نہر میں نہاتے 14 سالہ  لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)رتہ جھال پل کے قریب اپر چناب نہر میں نہاتے 14 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ریسکیو 1122 نے 15 گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد لاش برآمد کرلی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جگنہ کا رہائشی ساحل رتہ جہال پل کے قریب اپر چناب نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری سرچ آپریشن شروع کر دیا، لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...