کامونکے :گھر میں گھس کر 4 افراد کی لڑکی سے زیادتی

کامونکے :گھر میں گھس کر  4 افراد کی لڑکی سے زیادتی

کامونکے (نامہ نگار) چار اوباش افراد نے گھر گھس کر دوشیزہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز موضع راجہ کی (ع) گھر میں اکیلی تھی کہ حماد اور تین نامعلوم افراد گھر میں گھس آئے اور درندگی کا نشانہ بنایا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...