نامعلوم افراد نے نوجوان اغواکرلیا

نامعلوم افراد نے نوجوان اغواکرلیا

ڈسکہ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا۔

موضع کھنڈو والی کے ماجد کا بھائی گھرسے کھیلنے گیاتوواپس نہ آیاجسے نامعلوم ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسکی تلاش شروع کرد ی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...