انتقال پرملال

انتقال پرملال

گلیانہ(نامہ نگار)سابق ناظم یونین کونسل بھگوال ملک عطا الرحمن اعوان آف ڈوگہ اور ملک ضیا الرحمن اعوان ڈوگہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آبائی جنازہ گاہ ڈوگہ تہال میں ادا کر دی گئی جس میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...