ڈائریکٹر الائیڈ سکول شرقی راہوالی کیمپس اشفاق وڑائچ وفات پاگئے
راہوالی (نامہ نگار)چوہدری غلام محمد وڑائچ مرحوم کے بیٹے سابق ڈسٹرکٹ ناظر چوہدری طالب حسین وڑائچ ، پروفیسر مشتاق وڑائچ (سپین)، اقبال وڑائچ، آصف وڑائچ، احسان اﷲ وڑائچ نمبردار کے بھائی الائیڈ سکول شرقی راہوالی کیمپس کے ڈائریکٹر چوہدری اشفاق وڑائچ وفات پاگئے جن کو راہوالی کے بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قل شریف کا ختم 29اگست بروز ہفتہ صبح 11سے 1بجے تک انکے ڈیرہ لمبانوالی روڈ پر ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments