ڈیرہ نمبردار ککہ کولو میں میلاد تقریبات

ڈیرہ نمبردار ککہ کولو میں میلاد تقریبات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سماجی شخصیت چوہدری ہاشم چیمہ نمبردار آف ککہ کولو کی جانب سے ڈیرہ پرجشن میلاد النبی کی شاندار تقریبات دو دن تک گاؤں کے ہزاروں افراد کی باوقار طریقے سے کھانے کے ساتھ تواضع کی گئی ۔

اس موقع پر منتظمین نے کہاکھانے کی مختلف ڈشز پکا کر عام افراد کو کھلانے سے دلی سکون ملتا ہے ۔ اس موقع پر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگریکلچر چوہدری احتشام الحق چیمہ، چوہدری وقار انور ،نائب صدر وزیرآباد چیمبر آف کامرس راشد رفیق بھٹہ، چیئرمین میڈیا کلب کاشف محمود خان و دیگرسیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...