سینئر صحافی ڈاکٹر عمر نصیر کے بھائی حامد سرفراز کھوکھرکاانتقال

سینئر صحافی ڈاکٹر عمر نصیر کے  بھائی حامد سرفراز کھوکھرکاانتقال

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)سینئر صحافی ڈاکٹر عمر نصیر کے چھوٹے بھائی اور سینئر صحافی راشد کھوکھر کے کزن حامد سرفراز کھوکھرطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔

مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ ریلوے سٹیشن پارک میں ادا کی گئی جس میں سرکاری افسروں ، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات ، فوٹو جرنلسٹس، وکلا، ڈاکٹرز سمیت ہر مکتبہ فکر کے افرادنے شرکت کی۔مرحوم انتہائی ملنسار شخصیت تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...