ڈسکہ روڈ پر بس اور وین میں تصادم، 4افراد شدید زخمی

ڈسکہ روڈ پر بس اور وین میں  تصادم، 4افراد شدید زخمی

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسکہ روڈ پر منی بس اور کیری وین میں تصادم، 4افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

 عزیز چک اڈہ کے قریب تصادم میں وین میں سوار 65 سالہ بشیر، 65سالہ مختار،40 سالہ شہباز، 33 سالہ مدثر شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈسکہ سے وزیرآباد کی جانب آنے والی بس مخالف سمت سے آنے والی وین سے ٹکرا گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...