اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی کارروائی 3 سرکاری ملازمین گرفتار

اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی کارروائی  3 سرکاری ملازمین گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی کارروائی، ایف آئی آر میں نامزد تین سرکاری ملازمین گرفتارکرلئے ۔

 ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب لاہور سہیل ظفر چٹھہ اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ امجد شہزاد کی ہدایات پر اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر نمبر 34/2026، تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں نامزد تین ملزموںنورالحسن، LRO (BPS-16)، علی راجپوت، انچارج ریکارڈ سنٹر (BPS-16) اور شاہد، SCO (BPS-14) کو گرفتارلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...