سکول سے لاپتہ بہن بھائی مل گئے ،والدین کے حوالے

سکول سے لاپتہ بہن بھائی مل  گئے ،والدین کے حوالے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ موترہ پولیس نے سکول سے لاپتہ ہونے والے 5 سالہ حماد خالد اور اسکی 8 سالہ بہن عدن خالد کو مختصر وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔

15 پراطلاع ملی کہ دونوں صبح تقریباًساڑھے دس بجے نجی سکول آڈھا سے نکلے تاہم گھر واپس نہیں پہنچے ۔ بچوں کی واپسی پر غم سے نڈھال والدین خوشی سے نہال ہوگئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...