تین اوباش افراد کی بچی سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج
موترہ(نامہ نگار)تین اوباش افراد نے آٹھ سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔
تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کی رہائشی ساجدہ بی بی نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکی نند کے پاس آٹھ سالہ بھتیجی آئی ہوئی تھی وہ گھرسے باہرگئی تو سامنے رہائش پذیر کرایہ دار اس کو چیز کا لالچ دیکر اپنے ساتھ گھرلے گئے اور وہاں تین ملزموں احمد،عدنان اور اسد نے بچی کیساتھ اجتماعی زیادتی کرڈالی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments