چورگاڑی کا لاک توڑ کر 92ہزار روپے اوراہم کاغذات لے گیا
راہوالی (نامہ نگار)چور گاڑی کے دروازے کا لاک توڑ کر 92ہزار روپے ،
گاڑی کے کاغذات ، ڈرائیونگ لائسنس ، شناختی کارڈ لے گیا۔ موڑ ایمن آباد خان پیارا گاؤں کا ڈرائیور افتخار منڈیالہ موڑ پر اپنی گاڑی کھڑی کرکے کسی کام کیلئے گیا ، واپس آیا تو چور واردات ڈال کر جاچکاتھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments