موٹر سائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کرجاں بحق ہوگیا

موٹر سائیکل سوار فٹ پاتھ  سے ٹکرا کرجاں بحق ہوگیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چائنہ چوک پل، وزیرآباد روڈ سیالکوٹ کے قریب تیز رفتار 18سالہ موٹر سائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ کر نوجوان کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے بچانے کی کو شش کی مگر احمد ولد مختارسر پر شدید چوٹ سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ تھا۔ ریسکیورز نے لاش کو علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...