لیگی رہنما حافظ ارشد کی زیرِ صدارت عید میلاد النبی ؐتقریب

لیگی رہنما حافظ ارشد کی  زیرِ صدارت عید میلاد النبی ؐتقریب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ (ن)کے رہنما حافظ ارشد کی زیرِ صدارت عید میلاد النبی ؐتقریب انعقاد، کیک کاٹا گیا۔

 تقریب میں مذہبی و سیاسی شخصیات، علما کرام اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ حافظ ارشد ،صاحبزادہ حامد رضا، متحدہ تنظیماتِ اہل سنت کے علما اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے جشن آمد رسول ؐ کی خوشی میں کیک کاٹا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...