نوجوان گر کرشدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )موٹر سائیکل سے گرکر ٹبہ محمد نگر کا 26 سالہ ابوہریرہ شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں 16 سالہ شازب، 40 سالہ خورشید، 32 سالہ وقار، 50 سالہ خادم، 35 سالہ انعم اور 22 سالہ علی بھی زخمی ہوگئے۔
موٹر سائیکل سے گرکر ٹبہ محمد نگر کا 26 سالہ ابوہریرہ شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں 16 سالہ شازب، 40 سالہ خورشید، 32 سالہ وقار، 50 سالہ خادم، 35 سالہ انعم اور 22 سالہ علی بھی زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments