بکری اور 2 بچے چور لے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )بلوکی ورکاں میں قلب عباس کی بکری دو بچوں سمیت چوری ہو گئی ،مرالی والہ میں ذوالفقار علی کے زیر تعمیر گھر سے ہزاروں روپے مالیتی سامان چوری ہوگیا،ہرچوکی میں غلام دستگیر کی زرعی موٹر چوری ہو گئی۔
بلوکی ورکاں میں قلب عباس کی بکری دو بچوں سمیت چوری ہو گئی ،مرالی والہ میں ذوالفقار علی کے زیر تعمیر گھر سے ہزاروں روپے مالیتی سامان چوری ہوگیا،ہرچوکی میں غلام دستگیر کی زرعی موٹر چوری ہو گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments