سیالکوٹ روڈ پر بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا ،شہریوں نے نکال لیا

سیالکوٹ روڈ پر بچہ کھلے مین ہول  میں گر گیا ،شہریوں نے نکال لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی یونیورسٹی کے قریب کھلے مین ہول میں کمسن بچہ گر گیا۔۔۔

 جسے علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سیڑھی لگا کر نکال لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ روڈ پر نجی یونیورسٹی کے قریب کھلے مین ہول میں کمسن بچہ گر گیا،بچے کی ماں کا شور سن کر علاقہ مکین اکٹھے ہو گئے جنہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بحفاظت نکال لیا۔،واقعہ کے بعد انتظامیہ نے مین ہول کر کور کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...