گجرات:بشرو گینگ گرفتار ،لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد
گجرات (نامہ نگار )تھانہ شاہین پو لیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3رکنی مبشر احمد عرف بشرو گینگ کو گرفتار کرکے مال مسروقہ35لاکھ روپے کے طلائی زیورات، 5لاکھ روپے اور 2 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔۔۔
تھانہ شاہین پو لیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب 3رکنی مبشر احمد عرف بشرو گینگ کو گرفتار کرکے مال مسروقہ35لاکھ روپے کے طلائی زیورات، 5لاکھ روپے اور 2 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ ایس ایچ او انسپکٹر انجم شہزاد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ، گرفتار ملزموں میں مبشر احمد (سرغنہ)،محمد رمضان ،محمد وقاص سکنہ گجرات شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments