جامع مسجد مکی اہلحدیث میں آئینہ سیرت النبی ؐکورس کا آغاز

جامع مسجد مکی اہلحدیث میں آئینہ  سیرت النبی ؐکورس کا آغاز

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )جامع مسجد مکی اہلحدیث میں سالانہ آئینہ سیرت النبی ؐکورس استادالعلما میاں محمد ایوب کی زیر سرپرستی گزشتہ روز شروع ہوگیا۔

 مذکورہ کورس یکم اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس کورس کے دوران نبی رحمت الالعالمین ؐکی پیدائش سے قبل کے حالات ، نبوت ، ہجرت اور حیات طیبہ کے دیگر پہلوئوں پر روشنی ڈالی جائے گی،کورس میں خواتین کیلئے باپردہ انتظام کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...