احمد نگر چٹھہ :سینئر صحافی عارف ناز وریاہ کے والد انتقال کر گئے

احمد نگر چٹھہ :سینئر صحافی عارف ناز  وریاہ کے والد انتقال کر گئے

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )چیئر مین حفیظ تائب پریس کلب احمد نگر چٹھہ عارف ناز وریاہ کے والد محمد بشیر وریاہ حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے۔۔۔

انکی عمر 95 سال کے قریب تھی ۔نماز جنازہ میں سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ، شاذب جاوید چٹھہ،انسپکٹر عدنان اعجاز، قیصر فاروق چیمہ،شاہد عدنان پرویا،حاجی نواز مہر،افضال چٹھہ، خالد مغل،رانا سلطان احمد ،مہر فیاض احمد فیضی،احمد جواد بٹ،کلیم اللہ باری،شہباز بخاری و دیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...