وزیر آباد :سیکرٹری مرکزی تنظیم تاجران حاجی الیاس چوہان انتقال کرگئے
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سیاسی وسماجی شخصیات عباس چوہان کے بھائی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم تاجران حاجی محمد الیاس چوہان انتقال کرگئے۔۔۔
جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،نماز جنازہ پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی نے پڑھائی۔ مرحوم کے قل شریف کا ختم کل بروز اتوار صبح 9بجے انکی رہائشگاہ پرہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments