بھڑ چوک سے نوشہرہ ورکاں تک کارپٹ روڈ کی تعمیر کا آغاز

بھڑ چوک سے نوشہرہ ورکاں تک  کارپٹ روڈ کی تعمیر کا آغاز

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) بھڑ چوک سے نوشہرہ ورکاں تک کارپٹ روڈ کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ،منصوبے پر تقریباً 18 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔۔۔

 جس کی تکمیل سے علاقے کے شہریوں اور گردونواح کے دیہات سے آنے جانے والے افراد کو بہترین سفری سہولیات میسر ہوں گی اور ٹریفک کی روانی میں بھی بہتری آئے گی۔ افضال ملہی، اعظم ملہی، ثاقب عظمت ملہی اور علی احمد مانگٹ نے سڑک کی تعمیر شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے علاقے میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...