ڈاکٹرطارق سلیم کی تصنیف ‘‘سیرت معلم انسانیت’’ کی رونمائی
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم کی تصنیف ‘‘سیرت معلم انسانیت’’ کی تقریب رونمائی مقامی مارکی بھمبرروڈ میں منعقد ہوئی۔۔۔
مہمان خصوصی مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ تھے جبکہ مہمانان اعزازمیں سابق مشیروزیراعظم نوابزادہ غضنفرعلی گل تھے ۔ تقریب میں گجرات سمیت پنجاب بھرکی علمی وادبی،دینی شخصیات اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شرکا کوڈاکٹرطارق سلیم نے کتاب بطورتحفہ پیش کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments