منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )صدر پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش سے ایک کلو 240 گرام چرس برآمد کرلی۔
صدر پولیس نے رضا آباد کے رضوان شہزاد سے ایک کلو 240 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments