حافظ آباد :پنجاب پٹرولنگ پولیس کے ملازمین کو فائر سیفٹی کی تربیت
حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے پنجاب پٹرولنگ پولیس کے ملازمین کو فائر سیفٹی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کیلئے ٹریننگ دی گئی۔
اس موقع پر فرضی مشقیں بھی کی گئیں۔ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس شاہد پرویز کی نگرانی میں سول ڈیفنس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے کوالیفائیڈ ٹرینرز نے فائر سیفٹی کے حوالے سے دو روزہ ٹریننگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments