گکھڑ منڈی:ڈیڑھ ماہ سے لاپتہ لڑکے کی کھیتوں سے گلی سڑی لاش برآمد

گکھڑ منڈی:ڈیڑھ ماہ سے لاپتہ لڑکے  کی کھیتوں سے گلی سڑی لاش برآمد

گکھڑ منڈی (نامہ نگار )ڈیڑھ ماہ سے لاپتہ لڑکے کی کھیتوں سے گلی سڑی لاش برآمد ہو ئی ہے ۔

 نواحی گاؤں باگڑیاں نوں میں 15 سالہ امجد ڈیڑھ ماہ قبل 16جولائی کو اچانک لاپتہ ہو گیا تھا جس کی ایف آئی آر تھانہ گکھڑ میں درج تھی۔ گزشتہ روز لوگوں نے لاش کی باقیات دیکھ کر پولیس تھانہ گکھڑ کو اطلاع کی جس پر پولیس تھانہ گکھڑ نے موقع پر پہنچ کر لاش کی باقیات کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...