ڈسکہ سے نوجوا ن اغوا
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا۔
موضع ڈھلیکے گورائیہ کے محمد بوٹا کا 18سالہ بیٹا گھر سے نکلاتوواپس نہ آیا، تلاش پر معلوم ہواکہ اسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ہیں ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments