لالہ موسیٰ:شاپنگ بیگ میں بند نو مولود بچی برآمد ، ہسپتال منتقل

لالہ موسیٰ:شاپنگ بیگ میں بند  نو مولود بچی برآمد ، ہسپتال منتقل

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )تھانہ گلیانہ کی حدود میں نومولود بچی شاپنگ بیگ سے برآمد ہوئی ،پولیس کی بروقت کوشش سے جان بچ گئی۔

تفصیل کے مطابق کسی نے نومودبچی کو شاپر میں ڈال کر پھینک دیا تھا،اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بچی کو اٹھاکرہسپتال منتقل کیا ،بچی کی جان بچا لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...