ڈسکہ :کمسن بچی اور 12سالہ لڑکے کیساتھ فحش حرکات

ڈسکہ :کمسن بچی اور 12سالہ لڑکے کیساتھ فحش حرکات

ڈسکہ ،موترہ(نمائند دنیا،نامہ نگار )چھ سالہ بچی اور 12سالہ لڑکے کیساتھ چھیڑ خانی اور غلط حرکات کرنے پر 2ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

مریم کالونی کے عمران کی بیٹی کیساتھ ذیشان نے نا زیبا حرکات کیں۔ پیروچک کے مبشر کے 12سالہ بیٹے کیساتھ سبحان نے فحش حرکات کیں ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...