گجرات:فرائض میں غفلت پر 4 پو لیس اہلکار معطل ،2پرمقدمات

گجرات:فرائض میں غفلت پر 4 پو لیس اہلکار معطل ،2پرمقدمات

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر محکمہ پولیس میں کرپشن، بدعنوانی، غفلت، لاپروا ئی اور شہریوں سے ناروا سلوک کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

خصوصی ٹیموں کی جانب سے شکایات کی جانچ کے دوران 4 پولیس ملازمین کو معطل جبکہ 2کانسٹیبلز کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...