پر دیسی پرندوں کی آمد شروع ، شکار پر پابندی ختم کرنے کیلئے سفارشات طلب

پر دیسی پرندوں کی آمد شروع ، شکار پر  پابندی ختم کرنے کیلئے سفارشات طلب

تتلے عالی(نامہ نگار )موسمی تبدیلی کیساتھ ہی پردیسی پرندوں کی آمد شروع ہو گئی۔

 کھیتوں کھلیانوں کی رونقیں بحال ہونے لگیں،پنجاب حکومت نے شکار پر پابندی ختم کرنے کیلئے سفارشات طلب کرلیں۔ روس، چین ودیگر سرد علاقوں میں برف باری کی وجہ سے مرغابی،نیل سر،نیلا مرغ،فاختہ،تلیر ودیگر پرندوں کی ہزاروں میل کا سفر طے کرکے پاکستان آمد شروع ہو گئی جس سے کھیتوں کھلیانوں،ندی نالوں،مچھلی فارموں کی رونقیں بحال ہوناشروع ہو گئی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...