عقیدہ ختم نبوت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا :عمر فاروق قادری
تتلے عالی(نامہ نگار )صدر پاکستان نظریاتی پارٹی امید وار این اے 81حافظ عمر فاروق قادری نے نے کہا ہے کہ7ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت ہے۔
عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کاایساحصہ ہے جس کے بغیر ہماراایمان مکمل نہیں ہوتا 7 ستمبر 1974 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن تھا جس میں علما کرام نے قانون پاس کر ایا تھا کہ قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں ، ہم نیشنل اسمبلی1974کے اراکا ن وعلما کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments