کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم

کامونکے :چوری کی وارداتوں  میں شہری مال و زر سے محروم

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم ہوگئے۔

شریف پورہ کے محمد اشفاق کی موٹر سائیکل، نت کالر کے قیصر محمود کے کھیتوں سے پیٹر انجن، ٹبہ محمد نگر کے بلال کی حویلی سے دو بھینسیں، نسرین نامی خاتون کے گھر سے 4ہزار روپے و دیگر سامان، قیام پور ورکاں میں اکبر کے ڈیر ے سے قیمتی اشیا، راجہ بھلہ کے منور حسین کی بجلی کی موٹر، سادھوکی کی شہزادی کے گھر سے15 ہزار روپے و دیگر سامان جبکہ بیگ پور روڈ پر محمد ذیشان کے آئس کریم پارلر سے موبائل فون چوری ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...