جماعت اسلامی کے کارکنوں کی ہڑتال سے متعلق تاجروں سے ملاقاتیں

جماعت اسلامی کے کارکنوں کی ہڑتال  سے متعلق تاجروں سے ملاقاتیں

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر میں مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں، پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی۔۔۔

ٹیکسز کی بھرمار اور حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلہ میں جماعت اسلامی وزیرآباد کے وفد نے مقامی تاجروں، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہڑتال کے اسباب سے آگاہ کیا۔ کارکنوں نے مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کا دورہ کیا اور تاجروں و شہریوں میں پمفلٹس تقسیم کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...