پاکستانی نژاد امریکی نعیم رفیق مغل کیلئے ڈیلٹا ایئر لائن کی جانب سے سرٹیفکیٹ

پاکستانی نژاد امریکی نعیم رفیق مغل کیلئے  ڈیلٹا ایئر لائن کی جانب سے سرٹیفکیٹ

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )پاکستانی نژاد امریکی شہری نعیم رفیق مغل کو ڈیلٹا ایئر لائن کی جانب سے اعلیٰ کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے کلب چیئرمین کیلئے بھی نامزد کر دیا گیا ۔

 نعیم رفیق مغل کو جے ایف کینڈی ایئر پورٹ پر 30سالہ خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ کارکردگی کا سرٹیفکیٹ دیا گیا۔ اس موقع پر ڈیلٹا ایئرلائن کے افسر وں نے نعیم رفیق کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ کمپنی کیلئے اثاثے کی حیثیت رکھتے ہیں اسکے ، انہیں چیئرمین کلب کے عہدے کیلئے نامزد کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...