کامونکے :فوڈ سٹریٹ میں تجاوزات کیخلاف کارروائی،دکانیں سیل

کامونکے :فوڈ سٹریٹ میں تجاوزات  کیخلاف کارروائی،دکانیں سیل

کامونکے (تحصیل رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر کامونکے زرغونہ خالد سعید نے فوڈ سٹریٹ کا دورہ کیا اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ ہوٹلوں سمیت متعدد دکانیں سیل کر دیں۔

 انتظامیہ کے مطابق کارروائی کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات ختم کرائی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے افسروں کو ہدایت کی کہ ٹریفک اور شہریوں کی آمدورفت میں رکاوٹ بننے والی تمام تجاوزات فوری ختم کی جائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...