کھیالی کے علاقہ میں گاڑ ی کی ٹکر سے نامعلوم نوجوان جاں بحق
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ کھیالی کے علاقہ میں مزدا کی ٹکر سے نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔دوسری جانب مزدا کو تحویل میں لے کر فرار ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments