گیپکو سٹی سرکل کے ایڈیشنل چیف انجینئر شہباز سیکھو کے بھائی انتقال کرگئے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گیپکو سٹی سرکل کے ایس ای وایڈیشنل چیف انجینئر شہباز سیکھو کے بھائی سابق انسپکٹر پنجاب پولیس ارشد سیکھو وفات پا گئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی گائوں پھلوکی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
نمازجنازہ میں گیپکو افسر وں ،سیاسی وسماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments